15th Aalmi Urdu Conference 2022 Schedule
Schedule of 15th Aalmi Urdu Conference 2022 (with Latest Updated)
پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کا شیڈول
Click on Download the PDF of Schedule of 15th Aalmi Urdu Conference 2022
پندھرویں عالمی اردو کانفرنس
یکم تا 4 دسمبر 2022
پہلا دن
جمعرات
3:30 سہ پہر
افتتاحی اجلاس
مجلس صدارت: زہرا نگاہ ، اسد محمد خاں،انور مقصود، افتخار عارف،کشور ناہید، امجد اسلام امجد، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی،رضی احمد، اشفاق حسین، رئوف پاریکھ، منور سعید، نورالہدیٰ شاہ، یوسف خشک
خطبہ استقبالیہ: محمد احمد شاہ(ستارہ امتیاز) صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی
کلیدی مقالے: ناصر عباس نیئر،ایلکس بیلم (آغا خان یونیورسٹی لندن)
مہمانِ خصوصی : سیدمراد علی شاہ ۔ وزیر اعلیٰ سندھ
اظہارِ تشکر : اعجاز احمد فاروقی
نظامت: ہما میر
5:30 شام
آڈیٹوریم ۱
اقبال اور قوم
صدارت: ناصرہ اقبال، تحسین فراقی
گفتگو: سہیل عمر، نعمان الحق ،
نظامت : فراست رضوی
6:30 شام
آڈیٹوریم ۱
’’ رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو‘‘
اردو کا شاہکار ادب
پڑھنت: ضیاء محی الدین
7:30شب
آڈیٹوریم ۱
قوالی۔ آہنگِ خسروی
ایاز فرید، ابو محمد قوال
دوسرا دن
11:00 صبح
جمعہ، 2 دسمبر
آڈیٹوریم ۱
اردو کا نظامِ عروض۔ضروری غیر ضروری
صدارت: رئوف پاریکھ
شرکاے گفتگو: آفتاب مضطر، ایاز محمود، تسنیم حسن، رخسانہ صبا
نظامت :حنا امبرین طارق
12:00 دوپہر
آڈیٹوریم ۱
اکیسویں صدی میںاردو فکشن
ناول ، افسانہ ، کہانی
صدارت: اسد محمد خاں، زاہدہ حنا
اکیسویں صدی میں اردو ناول کے موضوعات: اصغر ندیم سید
داستان سے افسانے تک: فرحت پروین
اکیسویں صدی کے اردو ناول کے اسلوب اور تیکنیک کے تجربات : اختر رضا سلیمی
اکیسویں صدی کا اردو افسانہ : حمید شاہد
اکیسویں صدی کے اردو افسانے کا موضوعاتی تنوع : اخلا ق احمد
اکیسویں صدی کے اردو فکشن کے امتیازات : محمد حفیظ خان
نظامت: کاشف رضا
2:00 دوپہر
آڈیٹوریم ۱
اکیسویں صدی میں تقدیسی ادب
صدارت: افتخار عارف، عالیہ امام
اکیسویں صدی کی اردو نعت کا اسلوبی جائزہ : عزیز احسن
اکیسویں صدی کی اردو حمد : فراست رضوی
نعتیہ مسدس کی نئی جہت(خیال آفاقی کے مجموعے ” یا سیدی” کے تناظر میں): محمد طاہر قریشی رضوان حسین ، نظامت: عزیز الدین خاکی
عزیزالدین خاکی کے نعتیہ مجموعہ ’’آیاتِ نعت‘‘ کی رونمائی
3:00 سہ پہر
آڈیٹوریم ۱
یادِ رفتگاں
شمس الرحمان فاروقی : مبین مرزا گوپی چند نارنگ : حمید شاہد
شمیم حنفی : ناصر عباس نیئر امداد حسینی : سحر امداد
فرہاد زیدی : حسن زیدی فاروق قیصر(سرگم) : ارشد محمود
نظامت: رضوان زیدی
4:00شام
آڈیٹوریم ۱
تین شاعر
مجاز، اختر الایمان، مصطفیٰ زیدی
پڑھنت : پیرزادہ سلمان
4:30 شام
آڈیٹوریم 1
امجد اسلام امجد ۔ شاعرخوش نوا
گفتگو : پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
4:30شام
جون ایلیا لان
اکیسویں صدی میں پشتو زبان و ادب
شرکاے گفتگو: اباسین یوسفزئی، ماحم خٹک
قیصر آفریدی، عرفان اللہ
نظامت: فوزیہ خان
4:30 شام
آڈیٹوریم 2
کتابوں کی رونمائی
۔فاتح کا گیت ( ثروت حسین) : افضال احمد سید
۔ ایک لہر کی چھاگل (صابر ظفر ) :ضیا الحسن
۔ زندگی سے ڈرتے ہو(طاہرہ کاظمی):مہناز رحمان
۔ پھرتا ہے فلک برسوں(اصغر ندیم سید): حارث خلیق
نظامت: سلمان ثروت
5:30شام
آڈیٹوریم 1
اردو صحافت کی دو صدیاں
شرکاے گفتگو: محمود شام، سعید نقوی(انڈیا)، سہیل وڑائچ، مظہر عباس،طاہر نجمی نظامت: توصیف احمد خان
5:30شام
جون ایلیا لان
اکیسویں صدی میں سرائیکی زبان و ادب
شرکاے گفتگو: محمد حفیظ خان، نذیر لغاری، سعید خاور، شاہد جتوئی، عابدہ بتول،جاوید چانڈیو
نظامت: سعدیہ شکیل
5:30شام
آڈیٹوریم 2
یارک شاعر ادبی فورم
اعتراف کمال: اسد محمد خان، محمد صغیر خان
صدارت: ڈاکٹر قیصر زیدی
نظامت: غزل انصاری
6:30شام
جون ایلیا لان
’’اور سب بھول گئے حرفِ صداقت لکھنا‘‘
’کلیاتِ جالب‘۔تقریب ِ رونمائی
صدارت: زہرا نگاہ
شرکاے گفتگو: کشور ناہید، محمود شام،انور مقصود،کرامت علی، طاہرہ حبیب جالب نظامت: فاضل جمیلی
7:30شب
جون ایلیا لان
مشاعرہ
صدارت: پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
خواجہ رضی حیدر، صابر ظفر ،قمر رضا شہزاد(ملتان)، نسیم سید(کینیڈا)
حسن رضا عباس(اسلام آباد)، محبوب ظفر(اسلام آباد)،غضنفر ہاشمی (امریکا)
سلمان گیلانی(لاہور)،حمیدہ شاہین (لاہور)،وصی شاہ (لاہور)، حارث خلیق،حمیرا رحمان (امریکا)
اجمل سراج،خالد معین،احمد عطا اللہ (مظفر آباد)،ریحانہ قمر (امریکا)، عمیر نجمی(رحیم یار خان)
علی زریون(لاہور) ،علائولدین خانزادہ،وحیدنور ،تہمینہ رائو(آسٹریلیا)،امر پیرزادو
راحت زاہد(اسکاٹ لینڈ)،ثبین سیف،نعیم سمیر ،حنا امبرین طارق، شبیر نازش،اسامہ امیر
نظامت: شکیل خان
تیسرادن
ہفتہ، 3دسمبر
صبح 11:00بجے
آڈیٹوریم 1
اکیسویں صدی میں اردو شاعری
غزل۔ نظم۔ رباعی۔ نثری نظم
صدارت: افتخار عارف، امجد اسلام امجد، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
اکیسویں صدی میں اردونظم کا تانیثی تناظر : صوفیہ لودھی
اکیسویں صدی میں مغربی دنیا میں اردو شاعری : اشفاق حسین
اکیسویں صدی میں اردو غزل کا موضوعاتی اور اسلوبی جائزہ: ضیاء الحسن
اکیسویں صدی میں اردو غزل کا طرز احساس : خالد محمود سنجرانی
اکیسویں صدی میں اردو نثری نظم کے شعرا کاتصورِ عورت: تنویر انجم
اکیسویں صدی کی اردو رباعی : عنبریں حسیب عنبر
نظامت: شکیل جاذب
11:00صبح
آڈیٹوریم 2
اکیسویں صدی میں بچوں کا ادب
صدارت: محمود شام
شرکاے گفتگو: نعیم الدین کنول،سلیم مغل،
عبدالرحمان مومن، سیما صدیقی ، ثنا غوری
نظامت: علی حسن ساجد
12:00 دوپہر
آڈیٹوریم 1
اردو کی نئی بستیاں
صدارت: اشفاق حسین(کینیڈا)
شرکاے گفتگو: سعید نقوی (امریکا)، اکرم قائم خانی(برطانیہ)
نصر ملک (ڈنمارک)، ارشد فاروق(فن لینڈ)، تہمینہ رائو (آسٹریلیا)
صد ف مرزا (یورپ)، وکیل انصاری (برطانیہ)،
عشرت معین سیما(جرمنی) نظامت: غضنفر ہاشمی
2:00دوپہر
آڈیٹوریم 1
تقریب رونمائی
Muhammad (PBUH)
In modern times
by: Uxi Mufti
گفتگو:افتخار عارف، مبین مرزا
نظامت: سلیم مغل
2:00دوپہر
آڈیٹوریم 2
کتابوں کی رونمائی
ایک زمانہ ختم ہوا ہے (ناصر عباس نیئر): حمید شاہد
محبت کی سو نظمیں :امجد اسلام امجد
(شاعر: پابلو نرودا۔ مترجم رحمان فارس)
سرو بَرگِ آرزو (تنویر انجم):کاشف رضا
نظامت: ناصرہ زبیری
2:30سہ پہر
آڈیٹوریم 1
’’۔۔۔ سو ہے وہ بھی آدمی‘‘
سید محمد جعفری
گفتگو: انور مقصود نظامت: نصرت علی
3:00سہ پہر
آڈیٹوریم 1
پاکستان ۔ تعلیم کی صورتحال
شرکاے گفتگو: سردار علی شاہ،شہناز وزیرعلی،انجم ہالائی
جعفر احمد، نعمان احمد
نظامت و گفتگو: فوزیہ خان
3:00سہ پہر
جون ایلیا لان
اکیسویں صدی میں پنجابی زبان و ادب
شرکاے گفتگو: ثروت محی الدین، صغریٰ صدف، توقیر چغتائی نظامت وگفتگو: عاصمہ شیرازی
تقریب رونمائی: ’’دھریکاں نے پھُل‘‘ (توقیر چغتائی)
3:00سہ پہر
آڈیٹوریم2
کتابوں کی رونمائی
املتاس کے پھول( رباعیات)،چراغِ شکست( غزلیں) (فراست رضوی ) :انعام ندیم
کہانی بڑے گھر کی(عاصمہ شیرازی) : وسعت اللہ خان
رونمائی رسالہ’’ورثہ‘‘ کا گوپی چند نارنگ نمبر : فاطمہ حسن
رونمائی کتاب Light of the Shadows (امجد اسلام امجد): فرحت پروین
نظامت: یاسمین فاروقی
4:00شام
آڈیٹوریم 1
خواتین اورہمارا سماجی رویہ
شرکاے گفتگو: ناصرہ اقبال، نور الہدیٰ شاہ،
مہتاب اکبر راشدی، انیس ہارون، ہما بقائی
نظامت: عظمیٰ الکریم
4:00شام
آڈیٹوریم2
کتابوں کی رونمائی
جدیدیت و مابعد جدیدیت کا دوسرا رُخ (ضمیر بدایونی): رئوف پاریکھ
شاہ دریا (احمد جہانگیر ) : عنبریں حسیب عنبر
سعید نقوی کے منتخب افسانے(علی اکبر ناطق) : اخلاق احمد
قمر جمیل (ایک عہدساز شخصیت(مرتبین ،ڈاکٹر فاطمہ حسن، عامر بشیر):عامر بشیر
نظامت: خالد فرشوری
5:00شام
آڈیٹوریم 1
سلمان گیلانی سے گفتگو
نظامت: آغا شیرازی
5:45شام
آڈیٹوریم 1
کلام شاعر بہ زبانِ نصرت
جگر۔جوش، قمر جلالوی۔ خمار بارہبنکوی
دلاور فگار۔ سید ضمیر جعفری
5:45شام
جون ایلیا لان
اکیسویں صدی میں بلوچی زبان و ادب
شرکاے گفتگو
اللہ بخش بزدار،مبارک قاضی،
منیر مومن، افضل مراد
نظامت: وحید نور
6:30 شام
آڈیٹوریم 1
پاکستان آج اور کل
حامد میر کے ساتھ
میزبان: ابصا کومل
6:30 شام
آڈیٹوریم 2
رونمائی، اسٹیفن ایم لیون کی کتاب:
Pakistan Left Review Then and Now
صدارت:جعفر احمد
شرکاے گفتگو: اسٹیفن ایم ۔لیون،کرامت علی،مظہر عباس، انجم رضا،اکرم قائم خانی
نظامت: فہیم الزماں خان
7:30 شام
جون ایلیا لان
مشاعرہ
صدارت: افتخار عارف(اسلام آباد)
کشور ناہید(اسلام آباد)،امجد اسلام امجد (لاہور)،محمود شام ، انور شعور ،عباس تابش(لاہور)
اشفاق حسین (کینیڈا)،شاہدہ حسن (کینیڈا)،فاطمہ حسن، عشرت آفرین (امریکا)،میر احمد نوید
طارق سبزواری،شکیل جاذب(اسلام آباد)،رحمان فارس(لاہور)،تنویر انجم ،ریحانہ روحی
باسط جلیلی(امریکا)،ناصرہ زبیری ،فاضل جمیلی، ثروت زہرا (امریکا)،اقبال پیرزادہ
شائستہ مفتی فرخ ،احمد سلمان،رنجیت سنگھ چوہان(انڈیا)،انجم رضا، عمار اقبال (لاہور)
غزل انصاری(برطانیہ)،سلمان ثروت،احمد جہانگیر،عبدالرحمان مومن، عباس ممتاز
نظامت: عنبریں حسیب عنبر
چوتھادن
اتوار،4دسمبر
،صبح 11:00بجے
آڈیٹوریم 1
اکیسویں صدی میں اردو تنقید
شاعری، نثر
صدارت: تحسین فراقی ،رئوف پاریکھ
اکیسویں صدی میں اردو کی تانیثی تنقید : نجمہ عثمان اکیسویں صدی میں اردو غزل پر تنقید : ضیاء الحسن
اکیسویں صدی میں اردو فکشن پر تنقید : قاسم یعقوب اکیسویں صدی میںاردو تنقید اور پاکستانی بیانیہ
اکیسویں صدی میں اردو تنقید پر گفتگو: ناصر عباس نیئر :شاداب احسانی
نظامت: اقبال خورشید
12:00 دوپہر
آڈیٹوریم 1
شوکت صدیقی کے سو سال
شرکاے گفتگو: اسد محمد خان، شکیل عادل زادہ،محمود شام، نذیر لغاری
نظامت وگفتگو: فاضل جمیلی
2:00دوپہر
آڈیٹوریم 1
مشتاق احمد یوسفی۔ یادیں باتیں
گفتگو: زہرا نگاہ، افتخار عارف
میزبان: شکیل خان
2:00دوپہر
آڈیٹوریم 2
کتابوں کی رونمائی
مسلم نشاطِ ثانیہ کے عناصرِ خمسہ(مسلم شمیم): جعفر احمد
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے(احمد سلمان): خواجہ رضی حیدر
ہم تری آنکھ سے ہجرت نہیں کرنے والے(شبیر نازش)
:فہیم شناس کاظمی
غضنفر ہاشمی کی کتاب
’’ A Nation Impisoned in Myths
گفتگو: سارہ ڈینئیل نظامت: عباس ممتاز
3:00سہ پہر
آڈیٹوریم 2
اکیسویں صدی میں سندھی زبان و ادب
شرکاے گفتگو: مظہر جمیل، نور الہدیٰ شاہ،
مدد علی سندھی،یوسف خشک،غلام اکبر لغاری،
گل حسن کلمتی، جامی چانڈیو
نظامت: ایوب شیخ
3:00سہ پہر
آڈیٹوریم 1
نیا میڈیانئے تقاضے
شرکاے گفتگو: اویس توحید،عاصمہ شیرازی
عبد اللہ سلطان، ابصا کومل نظامت : نصرت حارث
4:00شام
آڈیٹوریم 1
’’کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں‘‘
’’سخنِ افتخار‘‘۔۔کلیات افتخار عارف
تقریب ِرونمائی
شرکاے گفتگو: نعمان الحق، ناصر عباس نیئر، ظفر مسعود
نظامت: عنبریں حسیب عنبر
5:00شام
آڈیٹوریم 1
اکیسویں صدی میں فنون کی صورتحال
ریڈیو،تھیٹر، ٹی وی،فلم، موسیقی
شرکاے گفتگو: قوی خان، عکسی مفتی،اسٹیفن ایم۔ لیون،اصغر ندیم سید،نیلوفر عباسی،بی گل، حنا دلپذیر ، شاہد رسام
نظامت: کیف غزنوی
6:00 شام
آڈیٹوریم 1
اختتامی اجلاس
مہمانِ خصوصی
کامران خان ٹیسوری (گورنر سندھ)
اکیسویں صدی کا پاکستان ۔ انور مقصود
قراردادیں:
اظہارِتشکر:
7:00 شام
آڈیٹوریم 1
رقص کا سفر
Journey of Dance
وہاب شاہ گروپ، عبد الغنی گروپ،خرم تال گروپ، مانی چائو گروپ
اختتام
(Updated by Shahid Mehmood Shahid)
The schedule of 15th #AalmiUrduConference #2022 ( #International Urdu Conference) will be launched in a press conference on #November 29, 2022.
Arts Council of Pakistan, #Karachi presents the “15th Aalmi Urdu Conference”. The biggest event that celebrates our language, #arts , and #culture . This year’s conference will be bigger & better in every way, with a broader series of sessions engaging informative discussions led by prominent personalities & speakers. So, mark your calendar to be a part of this #conference.
Starting from Dec 1st, the conference will continue till Dec 4th, 2022 at #ACP.