14th Aalmi Urdu Conference 2021
Schedule of 14th Aalmi Urdu Conference 2021
شیڈول عالمی اردو کانفرنس 2021
پہلا دن
سہ پہر3:30
1آڈیٹوریم
افتتاحی اجلاس
مجلسِ صدارت :زہرا نگاہ، گوپی چند نارنگ، اسد محمد خاں،افتخار عارف، کشور ناہید
منیزہ ہاشمی، منور سعید، نورالہدیٰ شاہ، یوسف خشک
خطبہ ٔ استقبالیہ: محمد احمد شاہ
کلیدی مقالے: طارق رحمان،جعفر احمد
اظہارِ تشکر: اعجاز احمد فاروقی
نظامت:ہما میر
پہلا دن
6:00 شام
1آڈیٹوریم
ایک شام فیض کے نام
شرکاےگفتگو: زہرا نگاہ،افتخار عارف، منیزہ ہاشمی،ارشد محمود، نعمان الحق
نظامت و گفتگو: ارشد محمود پڑھنت کلام ِ فیض: خالد احمد ،فواد خان، میثم نقوی
رقص:شَیمَا سیّد، زاشانے ملک
پہلا دن
جون ایلیا لان
7:30 شام
موسیقی: آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی
محمد زبیر، سجر َنفیس
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
11:00 صبح
اردو ناول کی عصری صورتِ حال
مجلسِ صدارت : خالدفتح محمد، انور سن رائے
پون صدی میں ناول کی تفہیم اور اردو تنقید: نجیبہ عارف
نئی انسانی صورتِ حال اور اردو ناول : صدیق عالم
پچھتر سال میں سماجی تغیرات اور اردو ناول : محمد حفیظ خان
نسائی شعور اور اردو ناول کے مطالعات : رحمان عباس
معاصر ناول : نئی آوازیں، نئی امیدیں: محمد عاصم بٹ
وقت کی باگ( خالد فتح محمد):انور سن رائے
تقریبِ رونمائی: نظامت:سیّد کاشف رضا
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
2:00 دوپہر
تقدیسی ادب کی صورتِ حال
مجلس صدارت: افتخار عارف،عالیہ امام
آزادی کے بعداردومرثیہ اور جوش : تقی عابدی
پون صدی میں نعت کا تخلیقی تناظر : طارق ہاشمی
آزادی کے بعدنعت کے اہم رجحانات : عزیز احسن
حمد باری تعالیٰ: کل اور آج: فراست رضوی
نظامت: عزیز الدین خاکی
دوسرادن
جون ایلیا لان
2:00 دوپہر
بچوں کا ادب اور نئی دنیا
تقریب رونمائی جنگلستان(وجیہہ وارثی)
صدارت : محمود شام
شرکاے گفتگو: سلیم مغل، رومانہ حسین، علی حسن ساجد، عظمیٰ خطیب نواز
نظامت: شمع زیدی
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
3:00 سہ پہر
تراجم کی صورتِ حال
مجلسِ صدارت: سیّد مظہر جمیل، امداد حسینی
شرکاے گفتگو: افضال احمد سیّد،زینت حسام،نصر ملک، سعید نقوی، ارشد فاروق
گفتگو و نظامت: انعام ندیم
دوسرادن
جون ایلیا لان
3:00 سہ پہر
کتابوں کی رونمائی
خاک زار (قمر رضا شہزاد): مبین مرزا
حیراں سرِبازار(حارث خلیق): نعمان الحق
حیرت کا باغ (حمید شاہد): نجیبہ عارف
آتشِ بیگانگی (صابر ظفر): سیّد کاشف رضا
ایک سفر ایجاد کیا (صابر وسیم): رئوف پاریکھ
ٓٓٓٓ کاغذ پہ مہ و سال (اقبال پیرزادہ): تاجدار عادل
نظامت: اوجِ کمال
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
4:00 شام
اردو اور میڈیا کا دورِ جواں
شرکاے گفتگو: ڈینو علی، ماہم ماہر ، عبد اللہ سلطان، فیضان شیخ، دانیا ل شیخ
نظامت: عظمیٰ الکریم
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
5:00 شام
تقریبِ اجراء مٹھی بھر کہانیاں (جاوید صدیقی)
صدارت: زہرا نگاہ
شرکاے گفتگو: گلزارصاحب، محمد احمد شاہ
نظامت: مبین مرزا
دوسرادن
جون ایلیا لان
5:00 شام
شیخ ایاز
شرکاے گفتگو: مہتاب اکبر راشدی، حارث خلیق، جامی چانڈیو
نظامت:قاسم بگھیو
دوسرا دن
آڈیٹوریم 1
شام 5:30
ساحر لدھیانوی ۔سو برس
شرکاے گفتگو: سلطان ارشد، فراست رضوی
نظامت:خرم سہیل
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
شام 6:00
آج کامران خان کے ساتھ
نظامت: اویس توحید
دوسرادن
جون ایلیا لان
شام 6:00
سرائیکی زبان و ادب
شرکاے گفتگو: محمد حفیظ خان، نذیر لغاری،جاوید چانڈیو
نظامت و گفتگو: سعدیہ کمال
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
شام 6:45
ہم سب امید سے ہیں
گفتگو:یونس بٹ
نظامت: ذوالفقار علی زلفی
دوسرادن
آڈیٹوریم 1
شام 7:15
ابنِ انشا
پڑھنت (نظم و نثر): ضیاء محی الدین
دوسرادن
جون ایلیا لان
شب 8:00
نئی نسل عالمی مشاعرہ
صدارت: وصی شاہ
علی زریون، رحمان فارس، عمیر نجمی، عامر امیر، فریحہ نقوی،وحید نور، نعیم سمیر، شبیر نازش،بلال اسود، وجیہ ثانی، امر پیرزادہ،عمران شمشاد، عباس ممتاز، سلمان ثروت، احمد جہاں گیر، حنا امبرین طارق،سبیلہ انعام صدیقی، شمع افروز، عبد الرحمان مومن
نظامت: شکیل خان
تیسرا دن
آڈیٹوریم
صبح 11:00
اردو افسانے کا منظر نامہ
مجلسِ صدارت: اسد محمد خاں، زاہدہ حنا، عامر حسین
اردو افسانہ آزادی کے بعد اور اس کے امکانات: خالد فتح محمد
پون صدی کے اردو افسانے میں ہیئت و اسلوب کے تجربات : محمد حمید شاہد
آزادی کے بعد بدلتا انسانی سماج اور اردو افسانہ : امجد طفیل
پچھتر برس میں کہانی کی تلاش : اخلاق احمد
جدید افسانہ اور نئی معنوی تشکیلات: خالدجاوید
نظامت:اقبال خورشید
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
صبح 12:00
اردو نظم کے صورت و معنی
مجلسِ صدارت: امجد اسلام امجد،افضال احمد سیّد، عذرا عباس
آزادی کے بعد جدید نظم کا موضوعاتی تناظر: یاسمین حمید
آزادی کے بعد ہیئتی تجربات اور نثری نظم : تنویر انجم
جدید نظم میں نسائی احساس کا اظہار : حمیدہ شاہین
جدید نظم اور عصری حسیت: فہیم شناس کاظمی
بدلتی انسانی صورت حال او ر جدید نظم : پیرزادہ سلمان
نظامت :شکیل جاذب
تیسرا دن
جون ایلیا لان
صبح 12:00
جائزہ تقریب۔ سورج پہ کمند (حسن جاوید اور محسن ذوالفقار)
مقالات: جعفر احمد، مظہر عباس، وسعت اللہ خان
شرکاے گفتگو: رشید رضوی، شیرشاہ سیّد، مہناز رحمان، توصیف احمد، حسام الحق، لطیف چوہدری، ندیم اختر، ناصر منصور
نظامت: مرزا علی اطہر، اکرم قائم خانی
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
دوپہر 2:00
یادِ رفتگاں
مسعود اشعر : اصغر ندیم سیّد
نصیر ترابی:شاہدہ حسن
رشید امجد : امجد طفیل
جاذب قریشی: سلمان صدیقی
مشرف عالم ذوقی: اقبال خورشید
نظامت: رضوان زیدی
تیسرا دن
جون ایلیا لان
دوپہر 2:00
کتابوں کی رونمائی
مغنی آتشِ نفس (سیّد مظہر جمیل): قاضی عابد
میں استعاروں میں جی رہا ہوں (سلمان ثروت): فراست رضوی
دو راھے (فرخ یار): شریف اعوان
چاک اور چراغ (شائستہ مفتی): شاداب احسانی
جدیدیت اور نو آبادیات (ناصر عباس نیّر): نعمان نقوی
مجھے فیمنسٹ نہ کہو( طاہرہ کاظمی): تسنیم احمر
نظامت: عباس نقوی
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
سہ پہر 3:00
تعلیم کے پچھتر سال
تقریب ِ اجرا
Reforming School Education in Pakistan and the language dilemma by Zubeida Mustafa
شرکاے گفتگو:عذرافضل پیچوئو،سردار علی شاہ، زبیدہ مصطفی، اعجاز احمد فاروقی، بیلا رضا جمیل،شہزاد رائے
نظامت: فوزیہ خان
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
شام 4:00
پاکستان کا سماجی و ثقافتی منظر نامہ
گفتگو: شہناز وزیر علی،سیّد عارف حسن، طارق رحمان ،جاوید جبّار، نعمان نقوی
نظامت و گفتگو: حارث خلیق
تیسرا دن
جون ایلیا لان
شام 4:00
پنجابی زبان و ادب
شرکاے گفتگو: بابا نجمی ،صغریٰ صدف، بشریٰ اعجاز
نظامت و گفتگو: توقیر چغتائی
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
شام 5:00
کتاب رونمائی: باغِ گُلِ سرخ (افتخار عارف)
نظامت و گفتگو:ناصر عباس نیّر
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
شام 5:30
ادا جعفری کی یاد میں
گفتگو: زہرا نگاہ
نظامت: یاسمین حمید
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
شام 6:00
مشتاق احمد یوسفی ۔ سو برس
شرکاے گفتگو: زہرا نگاہ، افتخار عارف
نظامت: فاطمہ حسن
تیسرا دن
جون ایلیا لان
شام 6:00
بلوچی ادب کے پچھتر سال
شرکاے گفتگو: منیر بادینی، زاہدہ رئیس راجی، اے آر داد
نظامت: وحید نور
تیسرا دن
آڈیٹوریم 1
شام 6:30
ہمارے فنون کی صورتِ حال
شرکائے گفتگو: بشریٰ انصاری،جاوید شیخ،عدنان صدیقی،
سیفی حسن، روحیل حیات، بی گُل
نظامت:محمد احمد شاہ
تیسرا دن
جون ایلیا لان
شب 7:30
عالمی مشاعرہ
صدارت:افتخار عارف
شعرا کرام
منظر بھوپالی ،فرحت احساس،علی محمد فرشی ،خوشبیر سنگھ شاد ،قمر رضا شہزاد ،عقیل عباس جعفری، حمیدہ شاہین ، اجمل سراج، حارث خلیق،تسنیم عابدی،نصرت مہدی، ناصرہ زبیری، ثروت زہرا، شکیل جاذب، احمد سلمان، رنجیت سنگھ چوہان
نظامت:عنبریں حسیب عنبر
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
صبح 11:00
اردو تنقید معاصر منظرنامہ
مجلسِ صدارت: انیس اشفاق، شاہدہ حسن
پچھتر سال میں نئے تنقیدی رجحانات : ناصر عباس نیر
نئے تنقیدی نظریات اور معاصر فکشن : قاضی عابد
جدید ناول کی تنقید اور نسائی شعور : صوفیہ یوسف
اردو ناول کی تنقید آزادی کے بعد : قاسم یعقوب
عہدِ جدید میں تہذیبی تنقید کا منظرنامہ : رخسانہ صبا
نظامت: رخسانہ صبا
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
صبح 12:00
اردو غزل نئی تشکیلات
مجلسِ صدارت: افتخار عارف،انور شعور
جدیدغزل اور نئی جمالیاتی تشکیل : طارق ہاشمی
پچھتر سال میں اردو غزل کے موضوعات : ضیاء الحسن
اقبال کی غزل اورپاکستانی بیانیہ : شاداب احسانی
جدید اردو غزل آزادی کے بعد : فاطمہ حسن
ہم عصر غزل اور نیا سماجی شعور: عنبریں حسیب عنبر
نظامت: ناصرہ زبیری
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
دوپہر 2:00
پاکستانی معیشت کے پچھتر سال اور عصری ایجنڈا
گفتگو: حفیظ پاشا نظامت : کاظم سعید
چوتھا دن
جون ایلیا لان
دوپہر 2:00
یارک شائر ادبی ایوارڈ
اعترافِ کمال: سیما غزل، پروفیسر غازی علم الدین
نظامت: غزل انصاری
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
دوپہر 2:30
تقریب ِ اجرا : بری عورت کی دوسری کتھا(کشور ناہید)
گفتگو: نورالہدیٰ شاہ نظامت و گفتگو: قاسم بگھیو
چوتھا دن
جون ایلیا لان
دوپہر 2:30
پشتو زبان و ادب کے پچھتر سال
صدارت: خادم حسین
شرکاے گفتگو: ساگر تنقیدی،سرور شمال، شاہ امروز خان
نظامت: اجمل خٹک کشر
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
سہ پہر 3:00
تقریب ِ اجرا :دشت ِ امکاں(اصغر ندیم سّید)
نظامت و گفتگو: عرفان جاوید
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
سہ پہر 3:30
عورت اور پاکستانی سماج
گفتگو: ناصرہ اقبال ، عارفہ سیدّہ زہرا، نورالہدیٰ شاہ، انیس ہارون
نظامت: نصرت حارث
چوتھا دن
جون ایلیا لان
سہ پہر 3:30
کتابوں کی رونمائی
اردو شاعرات اور نسائی شعور( فاطمہ حسن) : افضال سیّد
فن لینڈ کی منتخب کہانیاں(ارشد فاروق) : یوسف خشک
چند ہم سفر( اختر وقار عظیم) : اختر وقار عظیم
نیلی شال میں لپٹی دھند (علی محمد فرشی) : فاطمہ حسن
دشتِ امکاں (اصغر ندیم سیّد) : عرفان جاوید
عجائب خانہ( عرفان جاوید) : اقبال خورشید
اجراء سہ ماہی’’ورثہ‘‘ اردو مرکز ،نیویارک (رئیس وارثی)
نظامت: شکیل خان
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1شام 4:30
عارفہ سیّدہ زہرا سے گفتگو
نظامت: بی گُل
چوتھا دن
جون ایلیا لان
شام 4:30
سندھی ادب و سماج کے پچھتر سال
شرکاے گفتگو: نورالہدیٰ شاہ، سحر گُل، غلام اکبر لغاری، ممتاز بخاری، طارق قریشی
تقریبِ رونمائی۔ حمیدہ شاہین کی نظمیں
نظامت: ایوب شیخ
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
شام 5:00
اعتراف ِ کمال : مستنصر حسین تارڑ
تقریب ِ رونمائی: محمد سفیر اعوان کی کتاب
Sorrows of Sarswati: Bahao
گفتگو : سعید نقوی، ایچ ایم نقوی
نظامت: ضیا ء الحسن
چوتھا دن
جون ایلیا لان
شام 5:30
پاکستانی صحافت کا جائزہ
شرکاے گفتگو: محمود شام، غازی صلاح الدین،سعید غنی، مظہر عباس، وسعت اللہ خان
نظامت: ناجیہ اشعر
چوتھا دن
جون ایلیا لان
شام 6:30
خواجہ معین الدین کی یاد میں
گفتگو: انور مقصود ، منور سعید
نظامت: میثم نقوی
چوتھا دن
جون ایلیا لان
شام 7:00
میں اور پاکستان: انور مقصود
چوتھا دن
جون ایلیا لان
شام 7:30
اختتامی اجلاس
مجلسِ صدارت: زہرا نگاہ،مستنصر حسین تارڑ، انور مقصود، کشور ناہید، امداد حسینی، طارق رحمان، منور سعید، زاہدہ حنا، نور الہدیٰ شاہ، نعمان الحق، رئوف پاریکھ، فاطمہ حسن
قراردادیں: محمد احمد شاہ
اظہارِ تشکر: اعجاز احمد فاروقی
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ
چوتھا دن
آڈیٹوریم 1
شب 8:00
کلاسیکل رقص
رقص: ناہید صدیقی
سِتار نواز: نفیس خان
چوتھا دن
جون ایلیا لان
شب 8:30
قوالی
قوال: فرید ایاز ، ابو محمد
اختتام
14th Aalmi Urdu Conference 2021
عالمی اردو کانفرنس 2021
international Urdu Conference 2021
چودویں عالمی اردو کانفرنس، چودھویں عالمی اردو کانفرنس
Coming Soon……
Schedule is in progress and will be uploaded soon

